متحہ کی جانب سے تحریک انصاف کی جانب سے کئے گئےمطالبے سامنے آگئے

متحہ کی جانب سے تحریک انصاف کی جانب سے کئے گئےمطالبے سامنے آگئے

  

کراچی (آئی این پی ) پی ٹی آئی کے اراکین سندھ اسمبلی اور نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل کو مزار قائد میں داخلے سے روک دیا گیا۔عمران اسماعیل ، خرم شیر زمان اور حلیم عادم شیخ مزار قائد پر حاضری نہ دے سکے ۔اس دوران ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی نامزد گورنر کو مناتے رہے تاہم عمران اسماعیل خاصہ برہم دکھائی دئیے اور انھوں نے پولیس افسر کوبھی کھری کھری سنادی۔عمران اسماعیل نے کہا کہ فاتح پڑھنے آئے تھے،ہمیں اندر نہیں نہیں جانے دیاگیا۔ انھوں نے مزید بتایاکہ 11 بجے سے دروازے پر کھڑے رکھے مگر اندرجانیکی اجازت نہ ملی۔

عمران اسماعیل

مزید :

کراچی صفحہ اول -