حلف برداری تقریب،لیگی ایم پی اے طارق گل خود کو زنجیروں میں جکڑکر اور سر پر کفن باندھ کر پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

حلف برداری تقریب،لیگی ایم پی اے طارق گل خود کو زنجیروں میں جکڑکر اور سر پر ...
حلف برداری تقریب،لیگی ایم پی اے طارق گل خود کو زنجیروں میں جکڑکر اور سر پر کفن باندھ کر پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے ایم پی اے طارق گل سابق وزیراعظم نوازشریف سے اظہار یکجہتی کیلئے خود کو زنجیروں میں جکڑکر اور سر پر کفن باندھ کر پنجاب اسمبلی پہنچ گئے جس پر پولیس اہلکاروں نے لیگی ایم پی اے کواسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا۔
ایم پی اے طارق گل کا کہناتھا کہ انتخابات میں ن لیگ کا مینڈیٹ چرایا گیا ہے،یہ میرا زیور ہے ایسے ہی حلف اٹھاﺅں گا۔