اپوزیشن کاآج آخری دن ہے، پھر مسلم لیگ ن اورپیپلز پارٹی کا خدا حافظ ہو گا: شیخ رشید

اپوزیشن کاآج آخری دن ہے، پھر مسلم لیگ ن اورپیپلز پارٹی کا خدا حافظ ہو گا: شیخ ...
اپوزیشن کاآج آخری دن ہے، پھر مسلم لیگ ن اورپیپلز پارٹی کا خدا حافظ ہو گا: شیخ رشید

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج اپوزیشن کا آخری دن ہے پھر مسلم لیگ ن اورپیپلز پارٹی کا خدا حافظ ہو گا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں بغیر حلف کے بھی عمران کے ساتھ ہوں، یہ بڑی امتحان والی حکومت ہے، پہلے بھی کہہ چکا ہوں آج ایک بار پھر کہتا ہوں اپوزیشن اکٹھی نہیں چلے گی، امید ہے پی ٹی آئی جیتے گی، آج اپوزیشن کا آخری دن ہے پھر ن لیگ اور پی پی کا خدا حافظ ہو گا۔

مزید :

قومی -سیاست -علاقائی -اسلام آباد -