’قائداعظم بیمار تھے تو ایک خاتون ڈاکٹر ان کی خدمت پر مامور تھی، ایک دفعہ آپ نے پوچھا تم نے میری بہت خدمت کی، بتاﺅ کیا مدد کرسکتا ہوں تو۔۔۔‘ بانی پاکستان کا وہ واقعہ جو آج کے حکمران پڑھ لیں تو شرم سے پانی پانی ہوجائیں

’قائداعظم بیمار تھے تو ایک خاتون ڈاکٹر ان کی خدمت پر مامور تھی، ایک دفعہ آپ ...
’قائداعظم بیمار تھے تو ایک خاتون ڈاکٹر ان کی خدمت پر مامور تھی، ایک دفعہ آپ نے پوچھا تم نے میری بہت خدمت کی، بتاﺅ کیا مدد کرسکتا ہوں تو۔۔۔‘ بانی پاکستان کا وہ واقعہ جو آج کے حکمران پڑھ لیں تو شرم سے پانی پانی ہوجائیں

  

لاہور (ویب ڈیسک)قائداعظمؒ جب بیمار تھے تو ایک خاتون ڈاکٹر ان کی خدمت پر مامور تھیں۔ آپ نے اس سے پوچھا کہ تم نے میری بہت خدمت کی ہے بتاﺅ میں تمہاری کیا مدد کرسکتا ہوں تو اس نے کہا کہ میری ٹرانسفر میرے آبائی شہر میں کروادیں تو آپ نے کہا کہ یہ میرا کام نہیں یہ وزارت صحت کا کام ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -علاقائی -پنجاب -لاہور -