دھاندلی کے خلاف احتجاج،شہباز شریف کیا چیز پہن کر قومی اسمبلی پہنچ گئے ؟دیکھ کر آپ کو بھی بے حد حیرت ہو گی

دھاندلی کے خلاف احتجاج،شہباز شریف کیا چیز پہن کر قومی اسمبلی پہنچ گئے ؟دیکھ ...
دھاندلی کے خلاف احتجاج،شہباز شریف کیا چیز پہن کر قومی اسمبلی پہنچ گئے ؟دیکھ کر آپ کو بھی بے حد حیرت ہو گی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کے صدرشہباز شریف تمام لیگی رہنماوں کی طرح قومی اسمبلی میں بازو پر کالی پٹی پہن کر آئے۔

تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف مسلم لیگ (ن) نے تمام اسمبلیوں میں احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے جس کے لئے پارٹی کی قیادت کی جانب سے کہا گیا تھا کہ مسلم لیگ کے تمام نومنتخب کارکنان تمام اسمبلیوں میں بازوپر کالی پٹیاں باندھ کر شریک ہوں گے ۔اسی بات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے آج مسلم لیگ (ن)کے صدرشہباز شریف بھی تمام لیگی رہنماوں کی طرح قومی اسمبلی میں بازو پر کالی پٹی باند ھ کر آئے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔

مزید :

قومی -سیاست -علاقائی -اسلام آباد -