کیا آپ شہباز شریف کو ووٹ ڈالیں گے؟ صحافی کے سوال پر بلاول نے کیا جواب دیا؟ بڑی خبر آگئی

کیا آپ شہباز شریف کو ووٹ ڈالیں گے؟ صحافی کے سوال پر بلاول نے کیا جواب دیا؟ بڑی ...
کیا آپ شہباز شریف کو ووٹ ڈالیں گے؟ صحافی کے سوال پر بلاول نے کیا جواب دیا؟ بڑی خبر آگئی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے امیدوار شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار کردیا ہے۔

پارلیمنٹ ہاﺅس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ اس دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ شہباز شریف کو ووٹ ڈالیں گے؟ ۔ صحافی کے سوال پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ن لیگ سے وزیر اعظم کا امیدوار تبدیل کرائیں گے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -