2008کی نسبت 2013کی اسمبلی نے بہت بہتر کام کیا،سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں: ایاز صادق

2008کی نسبت 2013کی اسمبلی نے بہت بہتر کام کیا،سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں: ایاز صادق
2008کی نسبت 2013کی اسمبلی نے بہت بہتر کام کیا،سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں: ایاز صادق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کے اعلان سے قبل ایاز صادق کا کہنا ہے کہ میں اس اسمبلی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے پانچ سال مجھے برداشت کیااور2008کی نسبت 2013کی اسمبلی نے بہت بہتر کام کیا، کمیٹیوںنے اچھے مشورے دیے اور بہت اچھاکام کیا،اونچ نیچ ہر جگہ چلتی ہے لیکن مجموعی طور پر کارکردگی بہت بہتر رہی ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میں امید کرتا ہوں کہ یہ اسمبلی مستقبل میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے اور میری خواہش ہے کہ ہم اگے بھی وہ کام کریں جو پاکستان کے حق میں بہتر ہو۔