گوادر کی سب سے بہترین لوکیشن پر قائم ہاؤسنگ سوسائٹی ’’ گوادر سنٹرل‘‘ کے ہیڈ آفس میں آزادی کا جشن کیسے منایا گیا ؟آپ بھی دیکھیں
گوادر کے مرکز میں واقع مشہور رہائشی اور کمرشل منصوبے’’گوادر سینٹرل ‘‘ کے نام سے کون ہے جو واقف نہیں، نیو لائف ڈویلپرز کا پورٹ سٹی میں” گوادر سینٹرل “ کے نام سے شروع کیا گیا یہ پراجیکٹ گوادر میں انتہائی مرکزی لوکیشن پر واقع رہائشی اور کمرشل منصوبہ ہے،جسے اپنے محل وقوع کی بنیاد پر اندرون و بیرون ملک بھر پور پذیرائی حاصل ہو چکی ہے۔اس اہم اور بڑے پراجیکٹ کی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کی سب سے بڑی انفراسٹریکچر فرم کے ساتھ ڈویلپمنٹ اور تعمیراتی کاموں کے حوالے سے ہونے والے اشتراک کے بعد ” گوادر سینٹرل “رہائشی و تجارتی سرگرمیوں کے حوالے سے بہترین سہولیات فراہم کرنے کے پختہ عزم کی بدولت لوگوں کا بھر پور اعتماد حاصل کر چکا ہے ۔گوادر سینٹرل کے ہیڈ آفس گلبرگ میں جشن آزادی کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ،خوبصورت اور پر وقار تقریب کا احوال آپ بھی دیکھئے ۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔