چینی پولیس فورس کے کمانڈر کا رینجرز ہیڈکوارٹر کا دورہ ، مزار قائد پر حاضری دی 

چینی پولیس فورس کے کمانڈر کا رینجرز ہیڈکوارٹر کا دورہ ، مزار قائد پر حاضری ...
چینی پولیس فورس کے کمانڈر کا رینجرز ہیڈکوارٹر کا دورہ ، مزار قائد پر حاضری دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی پولیس فورس کے کمانڈر نے سندھ رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور ڈی جی رینجرز سے ملاقات کی ۔

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق چینی پورلیس فورس کے کمانڈر جنرل وانگ ونگ نے سندھ رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور ڈی جی رینجرز سندھ سے ملاقات میں پولیس سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس موقع پر چینی پولیس فورس کے کمانڈر کو کر اچی آپریشن پربھی بر یفنگ دی گئی ۔ جنر ل وانگ نے مزاز اقبال پر بھی حاضری دی اور پھول چڑھائے ۔

مزید :

قومی -