تحریک انصاف کےمحمد قاسم خان سوری ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی منتخب

تحریک انصاف کےمحمد قاسم خان سوری ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی منتخب
تحریک انصاف کےمحمد قاسم خان سوری ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی منتخب

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد قاسم خان سوری واضح اکثریت سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے ۔ 

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کے انتخاب میں قاسم سوری نے 183ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مد مقابل اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار مولانا اسعد محمود نے 144ووٹ حاصل کئے ۔ قا سم خان سوری پشتون ہیں اور ان کا تعلق بلوچستان سے ہے ۔

مزید :

Breaking News -اہم خبریں -قومی -