وزیراعظم کا انتخاب جمعے کو کس وقت کیا جائے گا ؟وہ خبر آگئی جس کا پاکستانیوں کو بے صبری سے انتظار تھا

وزیراعظم کا انتخاب جمعے کو کس وقت کیا جائے گا ؟وہ خبر آگئی جس کا پاکستانیوں ...
وزیراعظم کا انتخاب جمعے کو کس وقت کیا جائے گا ؟وہ خبر آگئی جس کا پاکستانیوں کو بے صبری سے انتظار تھا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نو منتخب سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیر اعظم کے انتخابی عمل کا اعلان کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کا انتخاب جمعہ کے دن ساڑھے 3بجے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہو گا ۔اس حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ کل دن 2بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا سکتے ہیں اور کل ہی 3بجے تک جانچ پڑتال کا عمل مکمل کیا جائے گا ۔

مزید :

قومی -