مصری فٹ بالر محمد صالح پر دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے کا الزام

مصری فٹ بالر محمد صالح پر دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے کا الزام
مصری فٹ بالر محمد صالح پر دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے کا الزام

  

لندن(یواین پی )مصری فٹ بالر محمد صالح پر دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے کا الزام ہے جس کے بعد میری سائیڈ پولیس نے مصری اسٹرائیکر کی جانب سے خلاف قانون حرکت کا نوٹس لے لیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق معمول کی ٹریننگ کیلئے گراؤنڈ کی طرف جانے والے محمد صالح اپنی گاڑی میں موبائل فون پر بات کر رہے تھے جن کو اس بات کا بھی اندازہ نہیں ہوا کہ ایک قریبی گاڑی سے ان کی ویڈیو بنائی جا رہی ہے۔ ویڈیو بنانے والے شخص نے اسے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیا اور پولیس حکام اب اس واقعے کی تحقیق کر رہے ہیں۔

مزید :

کھیل -