ڈپٹی سپیکر کے امیدوار دوست محمد مزاری نے اپنی سالگرہ کے دن اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھایا 

ڈپٹی سپیکر کے امیدوار دوست محمد مزاری نے اپنی سالگرہ کے دن اسمبلی رکنیت کا ...
ڈپٹی سپیکر کے امیدوار دوست محمد مزاری نے اپنی سالگرہ کے دن اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھایا 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کے امیدوار دوست محمد مزاری نے اپنی 38ویں سالگرہ کے دن اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھایا ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق میر دوست محمد مزاری عام انتخابات میں حلقہ پی پی 297 سے منتخب ہوئے ہیں ، ساتھی اراکین اسمبلی کی جانب سے انہیں ڈپٹی سپیکر کے عہدے پرنامزد گی کے ساتھ ساتھ سالگرہ کی مبارکباد بھی دی گئی جبکہ اس موقع جہاں انہیں ان کے عزیز اقارب ممبر منتخب ہونے کی مبارکباد دیتے رہے وہی ان کی سالگرہ پر بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا.

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -