وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے امیدوارکانام 17اگست تک سامنے آجائےگا: عبدالعلیم خان

وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے امیدوارکانام 17اگست تک سامنے آجائےگا: عبدالعلیم خان
وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے امیدوارکانام 17اگست تک سامنے آجائےگا: عبدالعلیم خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبد العلیم نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے امیدوارکانام 17اگست تک سامنے آجائےگا۔

دنیا نیوز کے مطابق عبد العلیم نے کہا ہے کہ کل بھاری اکثریت سے پی ٹی آئی امیدوارکامیاب ہوں گے، وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے امیدوارکانام 17اگست تک سامنے آجائےگا، گورنرہاوس کوعوامی مقصد کے لیے استعمال کیا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے امیدوارکے نام کااعلان عمران خان کریں گے۔