نیویارک کی طرز پر “ منی کیبس” کی تعداد محدود کی جائے،میئر لندن کی حکومت کو تجویز

نیویارک کی طرز پر “ منی کیبس” کی تعداد محدود کی جائے،میئر لندن کی حکومت کو ...
نیویارک کی طرز پر “ منی کیبس” کی تعداد محدود کی جائے،میئر لندن کی حکومت کو تجویز

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)میئر لندن صادق خان نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ نیویارک کی طرز پر لندن میں “ منی کیبس” کی تعداد محدود کی جائے۔

جیو نیوز کے مطابق میئر لندن صادق خان نے حکو مت کو تجویز دی ہے کہ نیویارک کی طرز پر لندن میں “ منی کیبس” کی تعداد محدود کی جائے،منی کیبس محدودکرنے سے ہواکامعیاربہتر اور رش کم ہو گا،ڈپارٹمنٹ فار ٹرانسپورٹ نے میئرصادق خان کی تجویز پرغور شروع کردیا ہے،جبکہ دوسری طرف لائسنس پرائیوٹ ہائرکارایسوسی ایشن الزام لگایا ہے کہ میئربلیک کیب انڈسٹری کوتحفظ دیناچاہتے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -