انگلش آل راؤنڈر معین علی نے لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کئے جانے پر شارٹ بریک لے لی

انگلش آل راؤنڈر معین علی نے لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کئے جانے پر شارٹ بریک لے لی

  

لندن (اے پی پی) انگلش ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے آسٹریلیا کے خلاف جاری ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کیلئے سکواڈ سے ڈراپ کئے جانے کے بعد کھیل سے شارٹ بریک لے لی۔ انہیں ناقص کارکردگی کی وجہ سے ڈراپ کیا گیا تھا۔ ووسٹرشائر کاؤنٹی کلب نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ متواتر ناقص فارم اور کارکردگی کی وجہ سے معین علی نے تھوڑے عرصے کیلئے شارٹ بریک لے لی ہے تاہم امید ہے کہ وہ جلد ہی فرسٹ کلاس کرکٹ سے دوبارہ میدانوں میں واپسی کریں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -