بی ایم ڈبلیو اوپن گالف چمپئن شپ آج سے امریکی ریاست الینوائے میں شروع ہوگی

بی ایم ڈبلیو اوپن گالف چمپئن شپ آج سے امریکی ریاست الینوائے میں شروع ہوگی

  

کیلیفورنیا (این این آئی)بی ایم ڈبلیو اوپن گالف چمپئن شپ (آج)15 اگست سے امریکی ریاست الینوائے میں شروع ہوگی جس میں دنیائے گالف کے نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ چمپئن شپ15 اگست سے شروع ہونے کے بعد 18 اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -