دیبا کرن اور فیصل علی ساجی کا ڈیوٹ ویڈیو گاناریلیز

  دیبا کرن اور فیصل علی ساجی کا ڈیوٹ ویڈیو گاناریلیز

  

لاہور(فلم رپورٹر)گلوکار ہ دیبا کرن اور فیصل علی ساجی کا ڈیوٹ ویڈیو سانگ ریلیز ہو گیا ہے،جس کے نغمہ نگار فیصل علی ساجی ہیں جبکہ میوزک کامران اخترنے ترتیب دیاہے۔گلوکار فیصل علی ساجی نے بتایاگیاکہ ویڈیو کی ایڈیٹنگ مکمل ہوگئی تھی اورریلیز کی تیاریاں جاری تھی۔میں پرامیدہوں کہ سننے اور دیکھنے والوں کو ہماری یہ کاوش پسند آئے گی۔

مزید :

کلچر -