مولانا فضل الرحمان نے آبائی علاقہ عبدالجیل میں نماز عید کی امامت کرادی

مولانا فضل الرحمان نے آبائی علاقہ عبدالجیل میں نماز عید کی امامت کرادی

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے عید الاضحی کے موقع پر اپنے آبائی علاقہ عبدالخیل میں نماز عید کے اجتماع کی امامت کرائی اور بعد ازاں لوگوں سے گھل مل گئے، اس موقع پر ضلعی جنرل سیکرٹری اشفاق ایڈوکیٹ، حاجی نور اصغر وزیر،راشد ببلوو دیگر پارٹی اکابرین نے مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارک باد دی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -