اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کااجلاس 21اگست کو طلب

  اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کااجلاس 21اگست کو طلب

  

لاہور(این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس 21اگست صبح ساڑھے دس بجے طلب کر لیا۔اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے 17ویں اسمبلی کے 13ویں سیشن کیلئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

پنجاب اسمبلی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -