تحصیل کمپلیکس ٹوپی میں   جشن آزادی کی تقریب

  تحصیل کمپلیکس ٹوپی میں   جشن آزادی کی تقریب

  

صوابی (بیورورپورٹ)تحصیل کمپلیکس ٹوپی میں جشن آزادی کی تقریب چیرمین ڈیڈک حاجی رنگیز و تحصیل ناظم ٹوپی سہیل یوسفزئی کی پرچم کشائی  پرچم کشائی کے بعد تحصیل ہال میں پروقار تقریب کا انقعاد کیا گیا جس ایم پی اے حاجی رنگیز تحصیل ناظم ٹوپی سہیل یوسفزئی اے سی ٹوپی طارق خان ڈی ایس پی کیڈٹ اعجاز ٹی ایم او ضلعی کونسلران تحصیل کونسلران اور عوام علاقہ نے شرکت کی اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حاجی رنگیز نے کہا کے کشمیر پاکستان بنے گا آج کے دن ہم یوم آذادی یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منا رہے ہیں ہم کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اس موقع تحصیل ناظم سہیل یوسفزئی کا کہنا تھا کہ انڈیا کشمیر میں مظالم بند کریں کشمیر ہمارا ہے ہم کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ان کا کہنا تھا کہ نئے پاکستان میں پہلا یوم آذادی ہیں عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کیا گیا ٹوپی تحصیل کو مڈل تحصیل بنا یا گیا ہیں چیرمین ڈیڈک حاجی رنگیز نے تحصیل ناظم سہیل یوسفزئی ڈی ایس پی کیڈٹ اعجاز اے دی طارق خان ایس چی آئی ڈی ایس فاروق خان ایس ایچ او ٹوپی خالد اقبال اور دیگر کو بہترین کار کردگئی پر ایورڈ دئے گئے#

مزید :

پشاورصفحہ آخر -