کشمیرپاکستا ن کا شہ رگ ہے اور رہے گا، ڈاکٹر عمران خان

کشمیرپاکستا ن کا شہ رگ ہے اور رہے گا، ڈاکٹر عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورورپورٹ) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مردان میں جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔ اس سلسلے میں پورے ایڈمنسٹریشن بلاک کو قومی اور کشمیر کے پرچموں سے سجایا گیا تھا۔ تقریب میں فیکلٹی اور یونیورسٹی کے عملے نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عمران خان نے پرچم کشائی کی اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آزادی بڑی نعمت ہے اور اس کا احساس ان قوموں کو ہوتا ہے جو بھاری قربانیوں اور جدوجہد کے باوجود غلامی کے زنجیروں میں جکڑے ہو? ہیں۔ انھوں نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کیا اور کہا کہ کشمیر پاکستان کاشہ رگ ھے۔ ڈاکٹر عمران خان نے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں ھم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ھیں۔