ہماری آزادی کشمیریوں کے نام جو اپنی آزادی اور بقاکی جنگ لڑرہے ہیں، پروفیسر اور نگزیب   

  ہماری آزادی کشمیریوں کے نام جو اپنی آزادی اور بقاکی جنگ لڑرہے ہیں، پروفیسر ...

  

مردان (بیورورپورٹ)73ویں یوم آزادی  اور یوم  یکجہتی کشمیر کے موقع پر عبدالولی خان یونیورسٹی کے گارڈن کیمپس  میں پروقار تقریب منعقد ہوئی ڈین آف فزیکل اینڈ نمیریکل سائنسز پروفیسرڈاکٹر اورنگزیب  زیب نے پرچم کشائی کی  اس موقع پر ڈائریکٹر اکیڈیمک پروفیسر ڈاکٹر شیرافضل ڈپٹی رجسٹرار ڈاکٹر طارق محمود میڈیا انچارج ڈاکٹر عتیق الرحمن  ڈائریکٹرایڈمن سجاد علی شاہ  اور دیگر موجود تھے پروفیسر ڈاکٹر اورنگزیب میں اس موقع پر کہاہماری آزادی کشمیریوں کینام جواپنی آزادی اور بقا کی جنگ لڑرہے ہیں دنیا کی کوئی بھی طاقت کشمیر کو پاکستان سے جدا نہیں کرسکتا اور نہ ہی طاقت سے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو دبایا جاسکتا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -