خضدار،دو گروپس میں ذاتی رنجش پر فائرنگ،دو افرا د جاں بحق، دو زخمی

خضدار،دو گروپس میں ذاتی رنجش پر فائرنگ،دو افرا د جاں بحق، دو زخمی

  

خضدار(این این آئی) خضدار میں دو گروپس میں ذاتی رنجش پر فائرنگ دو افرا د جاں بحق، اور دو زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقہ مولہ پاشتہ خان میں باجوئی قبیلے کے دو گروہوں کے درمیان ذاتی رنجش پر لڑائی فائرنگ سے دو افرا د جاں بحق ہوگئے۔ جب کہ دو زخمی ہوگئے۔ لیویز فورس موقع پر پہنچ کر مذید کاروائی شروع کردی۔

خضدار

مزید :

علاقائی -