کشمیریوں کی آواز کو سننے کی ضرورت ہے، منموہن سنگھ

کشمیریوں کی آواز کو سننے کی ضرورت ہے، منموہن سنگھ

  

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کے فیصلے پر پہلی بار اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دفعہ 370کو ختم کیے جانے کا فیصلہ بھارت میں بسنے میں بہت سے لوگوں کی پسند کا فیصلہ نہیں، ضروری ہے کہ ان سب لوگوں اور جموں وکشمیر کے لوگوں کی آواز کو سنا جائے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق منموہن نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت اس وقت ایک بڑے بحران سے گزر رہا ہے اس لیے ضروری ہے کہ ہر خیال کے لوگوں کی بات سنی جائے۔

مزید :

علاقائی -