عمران خان کا مظفر آباد پہنچنے پر صدر وزیراعظم آزاد کشمیر نے استقبال کیا

عمران خان کا مظفر آباد پہنچنے پر صدر وزیراعظم آزاد کشمیر نے استقبال کیا

  

مظفر آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کا مظفر آباد پہنچنے پر صدر اور وزیراعظم آزاد کشمیر نے ان کا استقبال کیا، جبکہ وزیراعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔

وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -