کشمیریوں کے دل پاکستان کیساتھ دھڑکتے ہیں، فواد چودھری 

  کشمیریوں کے دل پاکستان کیساتھ دھڑکتے ہیں، فواد چودھری 

  

اسلام آباد (آ ئی این پی) وزیر سا ئنس و ٹیکنا لو جی فواد چودھری نے کہا ہے کہ امن کے لیے بھی جنگیں لڑنا پڑتی ہیں، دنیا مودی کے اقدامات پر بھارت کو ملامت کر رہی ہے۔بد ھ کے روز وفاقی وزیر فواد چودھری نے یوم آزادی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تمام کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں، یورپ میں یکجہتی کشمیر ریلیاں نکالی جا رہی ہیں، کوپن ہیگن، لندن اور پیرس میں کل ریلیاں نکالی جائیں گی، پاکستان کو اپنی ترجیحات پر توجہ دینا ہوگی، پوری قوم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

 فواد چودھری 

مزید :

صفحہ اول -