قائد اعظم کے فلسفے کو نہ ماننے والوں  نے ملک کو تختہ مشق بنایا،زرداری

  قائد اعظم کے فلسفے کو نہ ماننے والوں  نے ملک کو تختہ مشق بنایا،زرداری

  

اسلام آباد(آئی این پی) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کچھ عناصر پارلیمنٹ بے اثر اور جمہوریت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں،پارلیمنٹ کی بالادستی اور آئین کی حکمرانی سے ملک مضبوط ہوگا۔ یوم آزادی پر اپنے پیغام میں آصف علی زرداری نے کہا کہ یوم آزادی قائداعظم کے فلسفے پر عمل کا تقاضہ کرتی ہے،قائد کے فلسفے کو نہ ماننے والوں نے ملک کو تختہ مشق بنایا۔

زرداری

مزید :

صفحہ اول -