امریکی حکومت کی پاکستانی عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد

  امریکی حکومت کی پاکستانی عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد

  

واشنگٹن(آن لائن) امریکا نے حکومت پاکستان اور عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد دی۔ مائیک پومپیو نے کہا امریکا اور پاکستان نے کئی برس مل کر کام کیا۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے پیغام میں کہا عمران خان کے دورہ امریکا میں تمام وعدوں پر عملدرآمد کی امید رکھتے ہیں، علاقائی استحکام کو فروغ دینے کے لیے اپنی کوششوں کو بہتر کریں گے، پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات میں بہتری کی امید ہے۔

مبارکباد

مزید :

صفحہ اول -