آج بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طو رپر منایا جائیگا 

  آج بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طو رپر منایا جائیگا 

  

اسلام آباد،لاہور،کراچی،پشاور،کوئٹہ،پشاور  مظفر آباد (این این آئی)ملک بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج بھارت کے یوم آزادی کے دن کو یوم سیاہ کے طو رپر منایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں لاہور میں گورنر ہاؤس کے مرکزی دروازے سے پنجاب اسمبلی تک ریلی نکالی جائے گی جس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سروراور وزیر اعلی پنجاب سمیت صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی، مختلف سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی کے افراد شریک ہوں گے۔ یوم آزادی کے سلسلہ میں وفاقی دارالحکومت،چاروں صوبائی دارالحکومتوں، ملک کے مختلف شہروں اور آزاد کشمیر میں بھی یوم آزادی کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں کشمیریوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔

یوم سیاہ 

مزید :

صفحہ اول -