ہوپ کے زیراہتمام مکہ مکرمہ میں یوم آزادی کی تقریب، ملکی سلامتی کیلئے دعائیں

    ہوپ کے زیراہتمام مکہ مکرمہ میں یوم آزادی کی تقریب، ملکی سلامتی کیلئے ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پاکستان کے زیراہتمام مکہ مکرمہ میں یوم آزادی کی پروقار تقریب، ملکی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں۔ مرکزی چیئرمین ہوپ وحیداقبال بٹ، پنجاب کے چیئرمین رانا شاہد نذیر سابق چیئرمین احسان اللہ ممبر ایگزیکٹو پروفیسر زاہد فاروق، ملک فاروق، ایم سی اوکے انچارج علی اکبر شیخ، انچارج جدہ ائرپورٹ علی خان فیصل صبوری، ظہور شاہ چیئرمین اسلام آباد، ناصر خاں، جاوید اختر، شکیل احمد اور دیگر رہنماؤں کی شرکت۔

مزید :

صفحہ آخر -