حجاج کرام کی وطن واپسی 17 اگست سے شروع ہو گی

  حجاج کرام کی وطن واپسی 17 اگست سے شروع ہو گی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کے حجاج کرام کا پوسٹ حج آپریشن کل17اگست 16ذو الحج سے شروع ہو رہا ہے،17اگست کو سعودی ائیر لائنز کی پہلی فلائٹ SV.794پشاور،دوسریSV706 کراچی،تیسری پی آئی اے کی فلائٹPK.764فیصل آباد،چوتھیPK.746اسلام آباد،پانچویں ائیر بلیوکی فلائٹ PA.739لاہور، چھٹی سعودی ائیر لائنزکیSV.800ملتان واپس پہنچے گی،17اگست سے شروع ہونیوالا پوسٹ حج آپریشن 16ستمبر تک جاری رہے گا۔  

واپسی

مزید :

صفحہ آخر -