گورنمنٹ سکیم کے32،پرائیویٹ سکیم کے9حاجی انتقال کر گئے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2019ء، وفات پانے والے حجاج کی تعداد41ہو گئی،اللہ کو پیارے ہونے والوں میں 32افراد کا تعلق گورنمنٹ سکیم سے جبکہ 9کا تعلق پرائیویٹ سکیم سے ہے،گورنمنٹ سکیم کے فوت ہونے والے والوں میں 8خواتین24مرد شامل ہیں،پرائیویٹ حج سکیم کے 9 فوت ہونے والے حجاج میں 5مرد اور 4 خواتین ہیں،28حجاج کی وفات مکہ مکرمہ میں 4کی مدینہ منورہ،3حجاج کی جدہ، ایک حاجی عرفات کے میدان میں اور5حجاج کی وفات منیٰ میں ہوئی ہے۔
انتقال