سرکاری حج سکیم کے حجاج منیٰ میں بنکر بیڈ فراہم کرنے پر ناراض

  سرکاری حج سکیم کے حجاج منیٰ میں بنکر بیڈ فراہم کرنے پر ناراض

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کے حجاج منیٰ میں بنکر بیڈ فراہم کرنے پر ناراض،اوپر خواتین اور نیچے مردوں کو ایک خیمے میں رکھنے پر سرکاری حجاج کرام سراپا احتجاج،وزارت مذہبی امور کے خلاف نعرے بازی،مکتب82کے حجاج کی روزنامہ پاکستان کو تحریری شکایت،حکام بالا تک شکایت پہنچانے کی درخواست،  بنکر بیڈ کے ذریعے خواتین اور مردوں کو اوپر نیچے بیڈ پر لیٹنا غیر شرعی اور غیر اخلاقی اقدام ہے،وزارت مذہبی امور حجاج کے ساتھ مذاق نہ کرے۔ 

احتجاج

مزید :

صفحہ آخر -