ضلع کونسل ملتان، محرم روٹس پر 61 ترقیاتی سکیموں کیلئے ٹینڈرز فائنل

    ضلع کونسل ملتان، محرم روٹس پر 61 ترقیاتی سکیموں کیلئے ٹینڈرز فائنل

  

ملتان(سپیشل رپورٹر) ضلع کونسل ملتان نے محروم روٹس پر 61ترقیاتی سکیموں کیلئے ٹینڈرز جاری کردیئے ہیں، ٹینڈرز میں محرم الحرام کے موقع پرامام بارگاہوں کے قریب اور جلوس کے روٹس پر ٹف ٹائل، سولنگ، نالی سمیت دیگر ترقیاتی کام شامل(بقیہ نمبر31صفحہ12پر)

ہیں ٹینڈرز 23اگست 2019کو جمع کرائے جائیں گے۔ جبکہ ضلع کونسل ملتان انتظامیہ نے امام بارگاہوں اور جلوس کے روٹس کو روشن کیلئے جنریٹرز اور بیم لائٹس کیلئے کوٹیشن طلب کر لی ہیں۔

طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -