بھارتی مظالم، کشمیری عوام بھی بہت جلد آزادی کاپروانہ دیکھیں گے، جاوید ہاشمی

بھارتی مظالم، کشمیری عوام بھی بہت جلد آزادی کاپروانہ دیکھیں گے، جاوید ہاشمی

  

ملتان (سٹی رپورٹر) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ھاشمی نے کہا ھے کہ کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم و بر بریت کے پہاڈ ڈھائے جارھے ھیں کشمیر کی موجودہ صورتحال نے 1947 کی یاد تاذہ کردی ھے جیسے پاکستان تحریک پاکستان کے اکابرین کی طویل جدوجہد کے بعد حاصل ھوا اسی طرح کشمیری عوام بھی بہت جلد آذادی کا پروانہ دیکھیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بزم نگار وطن و سوشل ترقیاتی گروپ و(بقیہ نمبر18صفحہ12پر)

ایجوکیشنل اینڈ سوشل فورم ملتان کے زیراہتمام تحریک پاکستان کے بانی رہنما شوکت اللہ وارثی کی رھائش گاہ پر پاکستان کے 72 ویں جشن آذادی کے موقع پر منعقدہ یکجہتی کشمیر کانفرنس سے صدارتی خطاب کے دوران کیا مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب ندیم قریشی۔سابق ایم این اے شیخ طارق رشید۔ملک محمد یوسف۔ڈاکٹر اکمل مدنی۔حافظ معین خالد۔آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے معاون خصوصی سیکرٹری جنرل شیخ صلاح الدین۔ممبر فیڈریشن ملک عرفان اتیرا۔ڈاکٹر سعید۔حافظ ظفر قریشی۔ڈاکٹر عمران یوسف۔سید مہدی الحسن شاہ۔سید محمد علی رضوی۔پروفیسر عبدالماجد وٹو۔حکیم عامر رزاق ابھایا۔ملک عمر کمبوہ۔ضمیر قریشی۔چوھدری ذولفقار۔شیخ عبدالحمید قادری نے اپنے خطاب میں تحریک پاکستان کے بانی رہنما شوکت اللہ وارثی کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ھوے کہا کہ مملکت پاکستان ھمارے آباو اجداد کی عظیم قربانیوں کے بعد حاصل ھوا ھے اسکی خوشحالی اور تعمیرو ترقی کے لیے ھم سب کو ملکر کردار ادا کرنا ھوگا انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ھے بہت جلد کشمیر ی عوام آذاد فضا میں سانس لیگی تقریب کے میزبان بابر خان وارثی نے کہا کہ نے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ھوے کہا کہ شوکت اللہ وارثی ہر سال پاکستان کا جشن آذادی بہت عقیدت اور جذبہ حب الونی سے سر شار ھوکر مناتے تھے۔ ہمیں ان کے نقش قدم پر چلتے ہوے پاکستان سے حقیقی محبت کے جزبے کو نئی نسل تک پہنچانا ہو گا آخر میں پاکستان کی سلامتی وترقی کے لیے خصوصی دعا کی گی اور پرچم کشا? اور جشن آذادی پاکستان کا کیک بھی کاٹ گیا آخر میں پاکستان زندہ بعد کے نعرے لگا ئے۔

جاوید ہاشمی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -