کشمیریوں کی مذہبی آزادی بھی چھین لی گئی،دنیا نوٹس لے،طاہر القادری

 کشمیریوں کی مذہبی آزادی بھی چھین لی گئی،دنیا نوٹس لے،طاہر القادری

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)قائد تحریک منہاج القرآن سربراہ پی اے ٹی ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے 73 ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان قیامت تک قائم رہنے کے لیے بنا ہے،اسے کمزور کرنے کے خواب دیکھنے والے اپنے ناپاک منصوبوں میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے،21 کروڑ عوام پاکستان کے مالک اس کی طاقت، تحفظ اور بقا کے ضامن ہیں، انہوں نے کہا کہ اللہ(بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

مزید :

ملتان صفحہ آخر -