جشن آزادی، ملتان میں سرکاری عمارتوں پرچراغاں، مختلف اداروں میں مٹھائیاں تقسیم

جشن آزادی، ملتان میں سرکاری عمارتوں پرچراغاں، مختلف اداروں میں مٹھائیاں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان نے 14 اگست کی منا سبت سے ہیڈ آفس کو خو بصو رت سبز اور سفید بر قی قمقمو ں اور جھنڈ و ں سے سجا یااور اس کے سا تھ سا تھ آ رٹس کو نسل میں جشن آ زادی کی تقر یب میں پو دو ں کے (بقیہ نمبر9صفحہ12پر)

سٹا لز بھی لگا ئے گئے۔اور شہریوں میں مفت پو دے تقسیم کیئے گئے۔پا رکس میں ملا زمین اور آ فیسران جھولوں،سکیو رٹی اور دیگر امو ر کے لیئے ذ مہ داریا ں سر انجا م دے رہے ہیں۔ اس مو قع پر ڈائر یکٹرجنر ل پی ایچ اے ڈاکٹر محمد زا ہد اکرام نے کہا کہ ادارہ نے جشن آ زادی کی تقریبا ت میں بھر پو ر اندا ز میں شر کت کی۔شہر کو گر ین کرنے کے لیئے کو شا ں ہیں۔انھو ں نے مزید کا کہا رواں ما ہ شجر کا ری کے سلسلے میں ہز ا روں پو دے لگا ئے گئے۔عو ام میں شعور اجا گر کر نے کے لیئے آ گا ہی واک کا انعقا د کیا۔آ زادی شجر کا ری مہم کے سلسلہ میں مزید شجر کا ری بھی کی جا ئے گی۔عید کے ایا م میں ملا زمین نے مستعدی سے ذ مہ داریا ں سر انجا م دیرہے ہیں۔پا رکس میں سیکو رٹی،صفا ئی اور دیگر سہو لیا ت کو یقینی بنا یا جا رہا ہے۔ملتا ن شہر میں گر ین بیلٹس پر زیا دہ سے زیادہ شجر کاری کرے گے۔انھو ں نے مزید کہا کہ پی ایچ اے قو می اور مذہبی تہواروں پر ہمیشہ بھر پو ر انداز سے عوام سہو لیا ت کی فراہمی کے لیئے کو شا ں رہے۔میونسپل کارپوریشن اور ضلع کونسل ملتان انتظامیہ نے شاہ رکن عالم، ممتاز آباد مرکزی دفتر، قادر پو راں، مخدوم رشید، ضلع کونسل ملتان کے دفاتر پر چراغاں کردیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ، میونسپل کارپوریشن اور ضلع کونسل انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ جیل، ہسپتالوں، ایدھی ہومز سمیت دیگر ویلفیئر اداروں میں مٹھائی تقسیم کی۔
تقسیم