ملتان:سیوریج سسٹم بہتر کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، ڈاکٹر اختر ملک کاتقریب سے خطاب

ملتان:سیوریج سسٹم بہتر کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، ڈاکٹر اختر ملک کاتقریب ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر) وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کی طرف سے گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ پر عید ملن پارٹی دی گئی۔ وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی حاجی جاوید اختر انصاری اور ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے عید ملن پارٹی میں شرکت کی۔عمائدین (بقیہ نمبر11صفحہ12پر)

علاقہ بھی عید ملن پارٹی میں موجودتھے۔ صوبائی وزیر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیوریج ملتان شہر کا سب سے بڑا مسلہ ہے۔ اکثر لائنیں بوسیدہ ہو چکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیوریج نظام کو صحیح کرنے کے لیے منظم پلاننگ کی جا رہی ہے اور سیوریج کے منصوبوں کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب سے خصوصی پیکج لیا جائے گا۔
ڈاکٹر اختر ملک