چین کی مرکزی کمیٹی کے ڈائریکٹر کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات،چین امریکہ تعلقات پر تبادلہ خیال

چین کی مرکزی کمیٹی کے ڈائریکٹر کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات،چین امریکہ ...

  

نیویارک (آئی این پی)چین کی مرکزی کمیٹی کے ڈائریکٹر نے امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کی،جس میں چین امریکہ تعلقات کے بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین اور امریکہ کی اتفاق رائے کے مطابق چینی کمیونیسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن، چین کی خارجہ امور کی مرکزی کمیٹی کے ڈائریکٹر یانگ جہ چھی نے نیویارک میں چین امریکہ تعلقات کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔

مزید :

عالمی منظر -