بھارت کایوم آزادی ،مقبوضہ وادی میں 5اگست سے بلیک آوَٹ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

بھارت کایوم آزادی ،مقبوضہ وادی میں 5اگست سے بلیک آوَٹ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
بھارت کایوم آزادی ،مقبوضہ وادی میں 5اگست سے بلیک آوَٹ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

  

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بھارت کایوم آزادی ہے،مقبوضہ وادی میں 5اگست سے بلیک آوَٹ ہے، بھارت نے کشمیریوں سے پوچھے بغیرخصوصی حیثیت ختم کی،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ مقبوضہ وادی میں لاک ڈاوَن ہے،لوگ رائے کااظہار نہیں کرسکتے،مقبوضہ کشمیر میں سیاسی رہنمااورکارکن قیدہیں،ایم آئی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیر کے عوام کےحقوق کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے، بھارت کایوم آزادی ہے اورمقبوضہ وادی میں 5اگست سے بلیک آوَٹ ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -