ملتان میں تین افراد نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ملتان میں تین افراد نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
ملتان میں تین افراد نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

  

ملتان (ویب ڈیسک )ملتان میں تین افراد نے ایک خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق رانی بی بی نے ملتان کے تھانہ شاہ شمس میں ملزمان کے خلاف مقدمے کے اندارج کیلئے درخواست جمع کروا دی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ وہ گھر میں اکیلی تھی اور موقعے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزمان اجمل ، نوید اور یونس گھر میں داخل ہوئے اور باری باری جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جس کے بعد وہاں سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے خاتون کی درخواست پر تحقیقات کا آغاز کر دیاہے ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -ملتان -