مودی کی بربریت کی انتہانہیں ،کشمیر میں کریک ڈاﺅن آرایس ایس کے ہندوبرتری کے فلسفے کی عکاس ہے ،علی زیدی

مودی کی بربریت کی انتہانہیں ،کشمیر میں کریک ڈاﺅن آرایس ایس کے ہندوبرتری کے ...
مودی کی بربریت کی انتہانہیں ،کشمیر میں کریک ڈاﺅن آرایس ایس کے ہندوبرتری کے فلسفے کی عکاس ہے ،علی زیدی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ مودی کی بربریت کی انتہانہیں ،کشمیر میں کریک ڈاﺅن آرایس ایس کے ہندوبرتری کے فلسفے کی عکاس ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں یوم سیاہ پر کہا ہے کہ مودی کی بربریت کی انتہانہیں ،کشمیر میں کریک ڈاﺅن آرایس ایس کے ہندوبرتری کے فلسفے کی عکاس ہے ،ان کا کہنا ہے کہ نام نہاددنیا کی سب سے بڑی جمہوریت مکمل طور پر جعلی ثابت ہوئی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -