گلی میں شوہر کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی ویڈیو وائرل، اب کس حال میں ہے ؟ نہایت افسوسناک خبر آ گئی

گلی میں شوہر کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی ویڈیو وائرل، اب کس ...
گلی میں شوہر کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی ویڈیو وائرل، اب کس حال میں ہے ؟ نہایت افسوسناک خبر آ گئی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں شوہر کے تشدد سے زخمی ہونے والی خاتون دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق خاتون کوعیدالاضحیٰ کے دوسرے روز شوہر نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا، ملزم جاوید کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور اس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ مقتولہ پر شوہر کی جانب سے کیے گئے تشدد کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -