جشن آزادی کے موقع پر سی سی پی او  کی مزار اقبال پر حاضری 

جشن آزادی کے موقع پر سی سی پی او  کی مزار اقبال پر حاضری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے جشن آزادی کے موقعہ پر مزار اقبال پر حاضری دی اس موقعہ پر سی ٹی او اور ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد بھی موجود تھے، مزار اقبال پر فاتحہ خوانی کی اور شاعر مشرق کے بلند درجات کیلئے دعا کی۔

 حمید نے جشن آزادی کے موقعہ پر مزار اقبال پر حاضری دی اس موقعہ پر سی ٹی او اور ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد بھی موجود تھے، مزار اقبال پر فاتحہ خوانی کی اور شاعر مشرق کے بلند درجات کیلئے دعا کی۔

مزید :

علاقائی -