سروسز ہسپتال میں 14 اگست کی تقریب، کیک کاٹا گیا

سروسز ہسپتال میں 14 اگست کی تقریب، کیک کاٹا گیا

  

لاہور(سٹی رپورٹر)سروسز ہسپتال میں 14 اگست کے حوالے سے کیک کاٹا گیا۔ جس میں سوشل میڈیکل آفیسر رباب، ضلعی صدر پیرا میڈیکل سٹاف محمد ارشد بٹ، رانا اختر سینٹری انسپکٹرنے کیک کاٹا۔ اس موقع پر لیاقت مغل، راشد محمود ملک مختار اور گلزار سمیت شعبہ سوشل ویلفیئر اور پیرا میڈیکل سٹاف کے عہدیداران و کارکنوں نے بھرپور شرکت۔اس موقع پر سوشل ویلفیئر آفیسر محترمہ رباب نے کہا کہ 14 اگست تجدید عہد کا دن ہے۔آخر میں ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے دعا بھی کی گئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -