پاکستان قائدین کی جدوجہد اور عظیم قربانیوں   کا ثمر ہے پروفیسر عبدالمنان خرم

 پاکستان قائدین کی جدوجہد اور عظیم قربانیوں   کا ثمر ہے پروفیسر عبدالمنان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (پ ر) چیئر مین یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پروفیسر عبدالمنان خرم نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارے اکابرین اور قائدین نے طویل جدوجہد اور عظیم قربانیوں سے حاصل کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونیک گروپ آف انسٹی ٹیو شنز اور ایوان ِ اقبال کے اشتراک سے پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ریکٹر یونیک گروپ پروفیسر امجد علی خان، پروفیسر وسیم انور چوہدری، پی ٹی آئی رہنما عفیف اشرف صدیقی نے بھی خطاب کیا جبکہ معروف ویٹ لفٹر نیلم ریاض،ٹوینکل سہیل،سائبل سہیل اور ویرونیکا سہیل نے بھی خصوصی شرکت کی۔