لاہور پریس کلب میں یو م آزادی کی تقریب، پرچم کشائی کی گئی

لاہور پریس کلب میں یو م آزادی کی تقریب، پرچم کشائی کی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نمائندہ خصوصی)73ویں یوم آزادی کے موقع پر لاہور پریس کلب میں پرچم کشائی۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس(پی ایف یو جے) کے خزانچی ذوالفقار علی مہتو، پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے صدر قمرالزمان بھٹی اور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا۔جنرل سیکرٹری پریس کلب بابر ڈوگر،پی یو جے کے جنرل سیکرٹری خواجہ آفتاب حسن، پریس کلب کے نائب صدر قذافی بٹ، ممبر گورننگ باڈی عمران شیخ،پی ایف یو جے کے خزانچی و پریس کلب کے سابق سیکرٹری ذوالفقار علی مہتو، سابق نائب صدر جاوید فاروقی،سابق خزانچی سالک نواز، شہزاد ملک، جمال احمد سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔ 
اس موقع پر یوم آزادی کا کیک بھی کاتا گیا، تقریب کے آخرمیں ملک کی سلامتی اور ترقی کیلئے دعا بھی کی گئی۔