شہید بھٹو نے متفقہ دستور دیکر قتم کو درست راستہ بتایا:آصف زرداری

شہید بھٹو نے متفقہ دستور دیکر قتم کو درست راستہ بتایا:آصف زرداری

  

  اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف زر داری نے قوم کو یوم آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں جانیں قربان کرنے والے شہید فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے۔ سابق صدر نے بانی پاکستان قائد اعظم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوے کہاکہ قائد اعظم کے فلسفے قوت اخوت عوام پر عمل کرنا ہوگا۔ شہید بھٹو نے متفقہ دستور دیکر قوم کو سمت دی، محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے 1973 کے آئین کی بحالی کیلئے بے مثال جدوجہد کی۔ آصف زرداری نے جمہوریت کیلئے جانیں قربان، جیل اور جبر کا سامنا کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ 

آصف زرداری

مزید :

صفحہ اول -