انجمن حمایت اسلام کے زیر اہتمام یوم آزادی پر پرچم کشائی کی تقریب

انجمن حمایت اسلام کے زیر اہتمام یوم آزادی پر پرچم کشائی کی تقریب

  

لاہور (پ ر)انجمن حمایت اسلام کے زیر اہتمام یوم آزادی پر پرچم لہرانے کی تقریب مرکزی دفتر انجمن حمایت اسلام چوک یتیم خانہر میں صدر جسٹس (ر) منظور حسین سیال کی زیرصدارت منعقد ہوئی۔ جسٹس (ر) غلام محمود قریشی، میاں محمد منیر، حکم عزیز الرحمن جگرانوی، خواجہ محمود احمد، مرزا خادم حسین جرال، میاں محبوب اقبال، خواجہ مشتاق احمد، پروفیسر ڈاکٹر خالد حمید شیخ، جسٹس (ر) عبدالقدیر چوہدری اور الطاف الرحمن سمیت دیگر نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -